Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

عورت کی عظمت

عورت کی عظمت

شیخُ الحدیث ، علّامہ عبدُ المصطفے اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ   فرماتے ہیں : ٭عورت     خُدا کی بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ ٭عورت دُنیا کی آباد کاری اور دینداری میں مَردوں کے ساتھ تقریباً برابر کی شریک ہے۔ ٭عورت مرد کے دل کا  سُکون ، روح کی راحت ، ذہن کا اطمینان ، بدن کا چین ہے۔ ٭عورت دُنیا کے خُوبصورت چہرہ کی ایک آنکھ ہے۔ اگر عورت نہ ہوتی تو دُنیا کی صورت کانی ہوتی۔ ٭عورت آدم عَلَیْہِ السَّلَام  و حضرت حوّا (رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا )کے سوا تمام انسانوں کی “ ماں “ ہے اس لئے وہ سب کے لئے قابلِ احترام ہے۔ ٭عورت  کا وُجُود انسانی تمدُّن کیلئے بے حد ضروری ہے اگر عورت نہ ہوتی تو مَردوں کی زندگی جنگلی جانوروں سے بَدتر ہوتی۔ ٭عورت بچپن میں بھائی بہنوں سے محبت کرتی ہے۔ شادی کے بعد شوہر سے محبت کرتی ہے۔ ماں بن کر اپنی اَولاد سے محبت کرتی ہے۔ اس لئے عورت دُنیا میں پیار و محبت کاایک “ تاج محل “ ہے۔ (1)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!
صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
اب اسلامی بہنیں مُلاحَظہ کریں کہ کامیاب بیوی کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے : 

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!