Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ہمارے مقاصد

بسم الرحمن الرحیم

ہمارے مقاصد ومنصوبے

الحمد للہ !ناظرین محترم
اعلیٰ حضرت شاہ کشمیری کے فکرومشن کی ترجمان تحریک
تنظیمِ الرشادہانگل شریف
شہرہانگل شریف کاحال ہرشہری پہ واضح ہے ۔چوالیس سال میں شاہِ کشمیری پہ کتناکام ہوا بتانے کی چنداں ضرورت نہیں۔جولو
گ شاہ کشمیری پہ کام کرنا چاہتے ہیں ان کے پاس وسائل کی کمی ہے اور جن کی پاس وسائل ہیں وہ اس طرف توجہ نہیں دینا چاہتے۔اعلیٰ حضرت کی حیات وخدمات پر چوالیس سال میں جو کچھ کام ہوا وہ نہ کے برابر ہواہے۔ کچھ نوجوان طبقہ نے اس کام کے لئے کمرباندھ لی ہے۔واضح ہوکہ ہمارا مقصد اہل سنت میں انتشار برپاکرنا نہیں بلکہ ٹھوس وتحقیقی کام کرناہے۔نئی نسل اسلاف سناشی سے دور ہوتی جارہی ہے ان تک پیغام اعلیٰ حضرت ،فکر اعلیٰ حضرت پہونچاناہے۔ الحمدللہ الرشادکاآغازکیا جاچکاہے۔تمام علما وقلمکاروں سے قلمی تعاون کی درخواست کی جاتی ہے۔آئندہ شمارہ شاہ کشمیری نمبرہوگا ۔نیز ہمارے مقاصد مندجہ ذیل ہیں۔
ہمارے مقاصدومنصوبے
{1}اعلیٰ حضرت شاہ کشمیری کے فکرومشن کوفروغ دینا
{2}اعلیٰ حضرت کی خدمات وحیات کو عالم اسلام میں تعارف کروانا۔
{3}اعلیٰ حضرت کی حیات وخدمات پر یونیورسٹیوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی کروانا۔
{4}اعلیٰ حضرت سے متعلقہ کام کرنے والوں کی ہمت افزائی وحسب استطاعت تعاون کرنا۔
{5}اعلیٰ حضرت کی حیات وخدمات پر کانفرنسیس، سیمنارس منقعد کرنا۔
{6}ہرماہ عرس مقبولی منانا

{7}الرشاد کے مکمل شمارے شائع کرنا
{8}الرشاد کا پھر سے احیا وآغاز کرنا۔
{9}اعلیٰ حضرت کی تحریروں وکتب ورسائل کو لائبریری وتحقیقی اداروں تک پہنچانا۔
{10}مقبولیہ ڈیجٹیل لائبریری (عصری تقاضوں پرمشتمل) قائم کرنا۔
{11}ادارہ تحقیقا تِ مقبول (مقبولیہ ریسرچ سنٹر)کاقیام
{12}اعلیٰ حضرت وخانوادۂ اعلیٰ حضرت کی علمی وفکری کاوشوں، سوانح حیات شائع کرنا۔
{13}اعلیٰ حضرت کی یادگار چیزوں کی تحفظ وبقا
ہمارا مقصد ہے فکرمقبولی گھرگھر پھیلے
صدرواراکین تنظیمِ الرشادہانگل شریف
www.maqbooliya.tk
FaceBook Like Page
محترم دوستو

ہمیں ا امیدرہے گی کہ آپ ہماراہرممکن تعاون فرمائیں گے۔
دوبارہ ضرورتشریف لائیے
والسلام
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
جزاک اللہ خیر
صدرواراکین تنظیم الرشادہاگل شریف

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!