islam
بہترین گھر اور بدترین گھر
حضور اکرم صلي اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے فرمایا کہ مسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہترین گھر وہ ہے جس میں کوئی یتیم رہتا ہو اور اس کے ساتھ بہترین سلوک کیا جاتا ہو اور مسلمانوں کے گھروں میں سے بدترین گھر وہ ہے کہ اس میں کوئی یتیم ہواور اس کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہو۔
(سنن ابن ماجہ،کتاب الادب،باب حق الیتیم،رقم ۳۶۷۹،ج۴،ص۱۹۳)