Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

بیٹے کی شہادت پر بھی حجاب کی پابندی

بیٹے کی شہادت پر بھی حجاب کی پابندی

حضرت سیِّدَتُنا اُمِّ خَلّاد رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا کا بیٹا جنگ میں شہید ہو گیا۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا ان کے بارے میں معلومات حاصِل کرنے کیلئے چہرے پرنِقاب ڈالے باپردہ بارگاہِ رسالت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ میں حاضِر ہو ئیں ، اِس پر کسی نے حیرت سے کہا : اِس وقْت بھی آپ نے مُنہ پر نِقاب ڈال رکھا ہے! کہنے لگیں : میں نے بیٹا ضرور کھویا ہے ، حیا نہیں کھوئی۔ (2)
2 –   ابو داؤد ، کتاب الجھاد ، باب فضل قتال الروم    الخ ، ۳ / ۹ ، حدیث : ۲۴۸۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!