Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

توبہ کی قبولیت کیسے معلوم ہو ؟

توبہ کی قبولیت کیسے معلوم ہو ؟

حضرت سیدنا امام محمد غزالی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں کہ ايکعالم سے پوچھا گيا :ايکآدمی توبہ کرے،تو کيا اسے معلوم ہو سکتا ہے کہ اس کی توبہ قبول ہوئی ہے يا نہيں ؟ فرمايا:”اس ميں حکم تو نہيں ديا جا سکتا ،البتہ اس کی علامت ہے ،اگر اپنے آپ کو آئندہ گناہ سے بچتا دیکھے اور يہ دیکھے کہ دل خوشی سے خالی ہے اور رب تعالی کے سامنے نيک لوگوں سے قريب ہو،بروں سے دور رہے تھوڑی دنيا کو بہت سمجھے اور آخرت کے بہت عمل کو تھوڑا جانے ،دل ہر وقت اللہ عزوجل کے فرائض ميں منہمک رہے ،زبان کی حفاظت

کرے،ہر وقت غوروفکر کرے ،جو گناہ کر چکا ہے اس پر غم وغصہ اور شرمندگی محسوس کرے (تو سمجھ لو کہ توبہ قبول ہو گئی)۔”

(مکاشفۃ القلوب ،الباب الثامن فی التو بۃ ، ص ۲۹)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!