Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islamمضامینمقبولیات

جماعت احمدیت سے انحراف کی حقیقت

جماعت احمدیت سے انحراف کی حقیقت 

مسلمانو! ہوشیار !! اپنے آپ کو اہل عیال اور بے علم مسلمانوں کو دین حق یعنی سنت جماعت پر قائم رکھنے کی ہر وقت فکر میں رہیں ، کیونکہ آج کل باطل فرقوں کی بھرمار ہے ، قسم قسم کے جال بچھائے گئے ہیں ، حال ہی کا ایک افسوس نال واقعہ ہے ، افضل خان ذوالفقار خان لودھی ساکن ہبلی مرتد قادیانوں کے پھندے میں پھنس گئے تھے مگر اللہ کی مرضی وہ اپنے ارتدد سے تائب ہوکر حق کی طرف لوٹ آئے ، چنانچہ انہوں نے ہم تمام کو اپنے تائب ہونے کی حقیقت تحریر فرماتے ہیں ، ( ادارہ ) 
برادراب اسلام ! یہ حقیقت ہے کہ میں نے جماعت احمدیہ قادیان کو مطالعہ کتب و غور و خوض کے بعد خلاف اسلام سمجھ کر چھوڑا ہے ، اس جماعت میں رہ کر مجھے مشاہدہ کرنے سے معلوم ہوا کہ غلام احمد مرزا قادیانی جو مسیح ہونے کا دعویٰ کیا ہے ، وہ خود کو اپنے آپ کو کذاب اور دجال ہونے کا دعویٰ کیا ہے ، جماعت احمدیہ قادیان اعتقاد و عمل میں صرف اسلام کا ظاہری دکھاوا اور مسلمانوں کے حق میں بہت بڑا دھوکا ہے ، ان لوگوں کی نماز عام مسلمانوں سے اور ہے ، یہ جماعت غلام احمد مرزا قادیانی کو اپنا نبی مانتی ہے ، جو ہم مسلمانوں کے عقائد کے عین خلاف ہے ، آنحضرت  صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے بعد نبی اور رسول کا دعویٰ کرنے والے کا اسلام کے ساتھ کسی قسم کا بھی تعلق نہیں ہوسکتا ، بلکہ ازروئے شریعت بہت بڑی سزا کا مستحق ہے ، میں نے سلسلۂ احمدیہ سے انحراف دلی نفرت سے کیا ہے میرا خیال ہے کہ جماعت احمدیہ عام مسلمانوں کے لئے ایک بہت ہی بڑا خطرہ ہے اور اس جماعت کا کالڑیچر مسلمانوں کے لئے بہت بڑا دھوکا ہے ، یہ اپنے آپ کو اتباع رسول و قرآن ظاہر کرتے ہیں اس خیال سے کہ بھولے بھالے 
مسلمانوں دھوکا دے کر اپنی جماعت میں شامل کر لیں ، اور یہ جماعت کا مشعلہ یہ بھیہے کہ روپیوں سے مفلس اور بے کس مسلمانوں کو خرید کو اپنی جماعت میں شامل کرلیں ، لہٰذا مسلمانوں کو اس دھوکے باز جماعت سے بیدار رہنا چاہئے ۔
دستخط 
فضل خاں ذولفقار خاں لودھی ، ساکن ہبلی 
مورخہ 15؍ جولائی 53؁ء 
شاہد 
1۔  یس ، این ، کے ، انعامدار 
2۔  محمد غوث  صاحب بڑے بڑے 

Related Articles

One Comment

Back to top button
error: Content is protected !!