Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ضروری اعلان

1 مرد نے غصے میں تین طلاق دے دیا.
2 عورت نے غصے میں پولس کمپلین کردی.
3 پولس نے مرد کو ناقابل ضمانت وارنٹ پر جیل میں ڈال دیا.
4 اب عورت کی ذمہ داری ہے کہ وہ یہ ثابت کرے کہ مرد نے اسے تین طلاق دیا ہے(جو مشکل ہے اور اس میں عورت پریشان ہوگی)
5 ثابت ہوگیا، مرد تین سال کیلئے گیا جیل.
6 عورت اور بچوں کا خرچ کون برداشت کرے گا؟
7 عورت دوسری شادی بھی نہیں کر سکتی کیونکہ ابھی طلاق نہیں ہوئ(اس نئے قانون کے مطابق)
8 کیا عورت کو اس کے ساس، سسر، نند، دیور اس گھر میں رہنے دینگے؟ جس کی کی شکایت پر اس کا بیٹا/بھائ جیل گیا ہے.
9 مرد تین سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد گھر واپسی پر اس عورت کے ساتھ رہے گا جس کی وجہ سے وہ گھر سے نکلا ہے؟ کبھی نہیں.
10  اس درمیان صلح کی جو تھوڑی سی گنجائش تھی وہ بھی ختم، اس کے ساتھ مرد عورت سمیت بچوں کی زندگی بھی تباہ ہو گئی.
جو پارٹی مسلمانوں کو آتنک وادی، دیش دروہی،پاکستانی، اور کٹوا جیسے الفاظ سے خطاب کرتی ہے.
جو پارٹی بیف اور لو جہاد کے نام پر مسلمانوں کو قتل کراتی ہے. وہ کیا واقعی مسلمانوں کا بھلا سونچ سکتی ہے؟
درحقیقت حالیہ طلاق مخالف بل ایک اینٹی مسلم، کالا قانون ہے
ہم جملہ مسلمانان ہند ایسے بل پر لعنت بھیجتے ہیں
آپ اپنی فکر کریں ہماری فکر کرنے کی کوٸی ضرورت نہیں
ہمارے لیٸے ہمارے رب کا قرآن
اپنے نبی کا فرمان ہی  کافی ہے

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!