Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islamwaqiyat

مولیٰ علی نے خالی ہتھیلی پر دم کیا اور

مولیٰ علی نے خالی ہتھیلی پر دم کیا اور۔۔۔۔

حضرتِ سیِّدُنا مولیٰ مُشکل کُشا،علیُّ الْمُرتَضٰی، شیرِخداکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کے پاس بھیج دیا جو کہ سا منے تشریف فرما تھے ۔ اُس نے حا ضِر ہو کر دستِ سُوال دراز کیا،آپکَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْمنے 10 بار دُرُود شریف پڑھ کر اُس کی ہتھیلی پر دم کر دیا اور فرمایا: مُٹّھی بند کر لو اور جن لوگوں نے بھیجا ہے اُن کے سامنے جا کر کھول دو۔ (کُفّار ہنس رہے تھے کہ خالی پھو نک مارنے سے کیا ہوتا ہے!) مگر جب سائل نے اُن کے سامنے جاکر مٹّھی کھولی تو اُس میں ایک دِینار تھا! یہ کر امت دیکھ کر کئی کافِر مسلمان ہو گئے۔ (راحت القلوب ص۱۴۲)
وِرد جس نے کیا دُرود شریف اور دل سے پڑھا دُرود شریف
حاجتیں سب رَواہوئیں اُس کی ہے عَجَب کیمیا دُرُود شریف
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!