Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

کفارہ برائے ممنوعات الاحرام

۞ منوعات احرام اگر عذر کی حالت میں بھی کیے جائیں تب بھی کفارہ واجب ہوتا ہے۔
۞ چھوٹی غلطی پر صدقہ (گیہوں یا جو کی قیمت) اور بڑی غلطی پر دم (چھوٹے جانور کی قربانی) دینا ہوتا ہے۔
۞ کفارہ کے طور پر ادا کیے جانے والے دم (چھوٹے جانور کی قربانی) یا بدنہ (اونٹ کی قربانی) کا حدود حرم میں ذبح کیا جانا ضروری ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!