Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

نکاح میں والدین کی رِضا

نکاح میں والدین کی رِضا

اسی طرزِ عمل کو ہمارے بُزرگوں نے اختیار فرمایا جیساکہ حضرت سَیِّد احمد سُلطان سخی سَرْوَر رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  جو کہ بہت باکرامت اور حسنِ اَخلاق کے پیکر ولی تھے۔ 
حاکمِ شہر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے حسنِ اَخلاق اور کرامات سے مُتأثّر ہوکر کہنے لگا “ میری بیٹی کو اپنے نکاح میں قبول فرما لیجئے۔ “ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا : میں اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ نکاح نہیں کروں گا۔ چنانچہ والدین کی رِضا سے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا نکاح حاکمِ شہر کی صاحبزادی سے ہوگیا۔ (1)
________________________________
1 –   تذکرۂ اولیائے عرب و عجم ، ص۳۴۶مفہوما

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!