(1) ''ہینگ'' کو پانی میں جوش دیکر کُلیّاں کرنے سے دانتوں کا درد دُور ہوتا ہے(2)ہلتے ہوئے دانتوں میں درد ہو تو'' ہِینگ'' یا '' عَقَر قَر حا '' دانت میں دبانے سے آرام آ جاتا ہے۔مَسُوڑوں کی سُوجن دُور ہوتی ہے۔