Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

پاگل پن

    یہ مرض عُمُوماً نیند نہ آنے یا پیٹ کی خرابیوں کے باعث یا کَنواروں کو شادی میں رُکاوٹ یا معاذَاللہ جَلَق (یعنی اپنے ہاتھ کے ذَرِیعے غسل فرض کرنے کی وجہ )سے ہو جاتا ہے۔ پاگل پن کے سبب آدَمی عجیب عجیب حَرَکتیں کرتا ، ڈراؤنی آواز یں نکالتا، بعض اوقات مار دھا ڑکرتا اور جو باتیں پہلے دِماغ سے گزر چکی ہوتی ہیں اُن کو دوہراتا ہے ۔ جب اس کی آنکھیں سُرخ ہو جاتی ہیں ، غُرّاتا ہے تو بسا اوقات تَوَہُّمات(تَ۔وَہ۔ ہُمات ،یعنی وہموں ) کے مارے لوگ سمجھتے ہیں کہ اِس کو جِنّات کے اثرات ہو گئے ہیں!اگرچِہ شریر جِنّات بھی پریشان کرتے ہیں لیکن اِس کی مخصوص علامات ہوتی ہیں، ہر مریضِ نفسیات کو خواہ مخواہ” آسیب زدہ ” قرار نہیں دیا جا سکتا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!