islam
دَرد کا روحانی علاج
بدن میں درد یا کسی چیز کی شکایت ہو تو تکلیف کی جگہ پر سیدھا ہاتھ رکھ کر بسم اللہ تین باراورپھر سات مرتبہ یہ دعاء پڑھئے: اَعُوْذُبِاللہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ وَ اُحَاذِرُ یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ اور اس کی قدرت کے ساتھ اس چیز کے شر سے پناہ چاہتاہوں جسے میں پاتا ہوں اور جس سے آئندہ خوف کرتا ہوں) (الحصن الحصین ص 109،المکتبۃ العصریۃ بیروت ) پڑھ کر دم کرنا ضَروری نہیں۔