islam
منقبت در شان حضور شیخ الاسلام
منقبت در شان حضور شیخ الاسلام
مدنی میاںکا نام پکارونگا بار بار
مرشد ہیں میرے ان کو بلائونگا بار بار
علماء بہت ہیںآپ سا عالم نہیں کوئی
یہ بات سچ ہے سب کوبتائونگا بار بار
الجھا کبھی وہابی مجھ سے اگر کہیں
میں اشرفی مزاج دکھائونگا بار بار
مدنی میاں کا چاند سا چہرہ میں دیکھ کر
روشن میں اپنی آنکھوں کو کرلونگا بار بار