Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

احرام کی فضیلت

حدیث:

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حج اور عمرہ یکے بعد دیگرے کرتے رہو، اس لیے کہ یہ دونوں غربت اور گناہوں کو یوں دور کردیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کچیل کو صاف کردیتی ہے۔ اور حج مقبول کی جزا یقیناً جنت ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!