Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

مکہ ميں رمضان المبارک گزارنے کی فضیلت:

(12)۔۔۔۔۔۔حضورنبی کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”مکہ ميں رمضان المبارک گزارنا غير مکہ ميں 1000رمضان المبارک گزارنے سے افضل ہے۔”
(کنزالعمال،کتاب الفضائل،فی فضائل الامکنۃ والا زمنۃ،الحدیث:۳۴۶۳۸،ج۱۲،ص۹۰)
(13)۔۔۔۔۔۔رسولِ بے مثال، بی بی آمنہ کے لال صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم ورضی اللہ تعالیٰ عنہاکا فرمانِ عالیشان ہے :”جس نے مکہ ميں رمضان المبارک کو پايا پھر اس کے روزے رکھے اور جتنا ہو سکا اس کی راتوں ميں قيا م کيا تو اللہ عزوجل اس کے لئے ديگر مقامات پر 1000رمضان المبارک گزارنے کا ثواب لکھے گا اور اللہ عزوجل اس کے لئے روزانہ دن اور رات ميں ایک ايک غلام آزاد کرنے اور اللہ عزوجل کی راہ ميں دو سواروں کو سواری دينے اور دن اور رات ميں ايک ايک نيکی کا ثواب لکھے گا۔”
(سنن ابن ماجہ ،ابواب المناسک، باب صوم شہر رمضان بمکۃ،الحدیث: ۳۱۱۷ ، ص۲۶۶۶)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!