islam
نکسیر پھوٹنے کا علاج
اگر کسی کی نکسیر پھوٹ جائے اور خون بہنے لگے تو شہادت کی انگلی سے پیشانی پر سےبِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم لکھنا شروع کر کے ناک کے آخِر پرختْم کرے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّخون بند ہو جائے گا۔
ناک کی ہڈی بڑھی ہوئی ہو تو۔۔۔
اِنَّ الْاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسْرٍ ۙ﴿۲﴾
ناک یا بدن میں کوئی سی بھی ہڈی بڑھی ہوئی ہو تو92دن تک روزانہ رات کو سونے سے پہلے اوّل آخِر دُرُود شریف کے ساتھ اوپر دی ہوئی آیتِ کریمہ 100مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیجئے۔