یہ میدانِ مزدلفہ میں واقع ہے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’جب عرفات سے لوٹو تو مشعر الحرام کے پاس اللہ کا ذکر کرو۔‘‘