Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

صدیق اکبر کا مکان مبارک

یہ شروع مسفلہ میں واقع تھا۔ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم اس مبارک مکان میں کئی بار تشریف لے گئے۔ ہجرت کی رات بھی اسی مکان مبارک سے باہر تشریف لا کر غار ثور کی طرف روانہ ہوئے۔ ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ولادت یہیں ہوئی تھی۔ عشاق نے یہاں بطور یادگار مسجد تعمیرکی تھی۔ آہ! اب شاپنگ سینٹروں کی خاطر اسے بھی شہید کردیا گیا ہے۔ باب عبدالعزیز کے تقریبا سامنے مکہ ٹاور (ہلٹن ہوٹل) کے چوتھی منزل پر جہاں ہوٹل کی لابی ہے وہاں مسجد صدیق اکبر بطور جائے نماز بنا دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!