Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

مدینے شریف میں قیام کے دوران

۞ دوران رہائش ہر مقدس مقام کا نقشہ ذہن میں محفوظ کیجیے۔
۞ ۴۰ نمازیں مسلسل حدود مسجد نبوی (ہوسکے تو پرانی مسجد) میں ادا کیجیے ہوسکے تو باجماعت (اپنی)ادا کیجیے۔مسجد کے باہر جو نماز کی جگہ ہے وہاں نماز پڑھنے سے مسجد کا ثواب حاصل نہ ہوگا۔
۞ جتنا ہوسکے ریاض الجنة میں نمازیں ادا کیجیے۔
۞ گلیوں میں گھومنے پھرنے ، گنبد خضراء کو پیٹھ کرنے سے بچیے اور جب بھی نظر آئے وہیں ٹھہر کر باادب سلام عرض کیجیے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!