Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

حرف کی علامات

اس کی علامت یہ ہے کہ اس میں اسم اورفعل کی کوئی علامت نہیں ہوتی۔ البتہ اس کے چند فوائد ہیں۔ جیسے دو اسموں یا دوفعلوں یا دوجملوں یا اسم اور فعل میں ربط پیدا کرنا۔ مثلاً: زَیْدٌ فِی الدَّارِ، تَعَلَّمَ زَیْدٌن الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہ،، اِنْ تَضْرِبْ أَضْرِبْ، ضَرَبْتُ بِالْیَدِ۔
error: Content is protected !!