islam
اسم ظرف مفتوح العین کی گردان
گردان ترجمہ صیغہ
مَفْعَلٌ کرنے کی ایک جگہ یا وقت صیغہ واحداسم ظرف
مَفْعَلانِ کرنے کی دو جگہیں یاوقت صیغہ تثنیہ اسم ظرف
مَفَاعِلُ کرنے کی بہت سی جگہیں یا وقت صیغہ جمع اسم ظرف
مُفَیْعِلٌ تھوڑا کرنے کی ایک جگہ یا وقت صیغہ واحدمصغر اسم ظرف