islam
مشق
سوال نمبر1:۔ مندرجہ ذیل کا ترجمہ کریں اور حر وف جارہ اوراسمائے مجرورہ کی نشاندہی کریں ؟
۱۔ دَخَلْتُ فِی الدَّارِ ۲۔ زَیْدٌ عَلَی السَّطْحِ ۳۔ سِرْتُ مِنَ الْبَصْرَۃِ اِلَی الْکُوْفَۃِ ۴۔ وَاللہِ لأَفْعَلَنَّ کَذَا ۵۔ تَاللہِ لأَکِیْدَنَّ ۶۔ جَرَی الْمَاءُ فِی النَّہْرِ ۷۔ لَہٗ الْمُلْکُ ۸۔ لَہُ الْحَمْدُ ۹۔ مَرَرْتُ بِزَیْدٍ ۱۰۔ زَیْدٌ کَالأَسَدِ ۱۱۔نَظَرْتُ اِلَی الْمَدْرَسَۃِ ۱۲۔ أَکْتُبُ عَلَی الْوَرَقِ
سوا ل نمبر2:۔مندرجہ ذیل کی عربی بنائیں؟
۱۔ چھت پر ۲۔ مسجد کی طرف ۳۔ مدرسے سے ۴۔ بہت سے لوگ ۵۔ میں گھرمیں داخل ہوا ۶۔ اللہ کی قسم میں ضرور پڑھوں گا ۷۔ میں نے اسے جمعہ سے نہیں دیکھا ۸۔ بہت کم لوگ ۹۔ پھول کی طرح ۱۰۔ لاہور سے کراچی ۱۱۔ قلم کی مدد سے ۱۲۔ زید کے سوائے سب نے سبق یاد کیا۔