islam
کعبہ کو دیکھنا بھی عبادت:
(19)۔۔۔۔۔۔تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”کعبہ شریف کی طرف ديکھنا بھی عبادت ہے۔”
( فر دو س الاخبار للدیلمی ، باب النون ، الحدیث: ۷۱۱۶، ج۲ ، ص۳۷۵)