Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

سامان کی فہرست

۱۔ قرآن شریف (پاکٹ سائز)
۲۔ پاسپورٹ اور ٹکٹ
۳۔ ڈالرز یا ریال
۴۔ شناختی کارڈ کی کاپی
۵۔ ہیلتھ سرٹیفیکیٹ(ٹیکے کاکارڈ)
۶۔ ڈائری اور قلم
۷۔ دعاؤں اور سلام کی فہرست
۸۔ شجرۂ بیعت
۹۔ چابیوں کا ایک سیٹ
۱۰۔ تسبیح
۱۱۔ تمام ضروری کاغذات کی فوٹو کاپی
۱۲۔ مسواک
۱۳۔ چارپاسپورٹ سائز فوٹو
۱۴۔ دو عدد احرام
۱۵۔ کپڑے کے جوڑے (پانچ، چھ)
۱۶۔ بنیان، موزے وغیرہ
۱۷۔ تولیے اور رومال
۱۸۔ عمامہ
۱۹۔ ہوائی چپل تین جوڑے
۲۰۔ کفن کاکپڑا
۲۱۔ پلاسٹک اور کپڑے کی تھیلیاں
۲۲۔ رسی
۲۳۔ ہاتھ کاپنکھا
۲۴۔ چھوٹا ٹیپ ریکارڈر
۲۵۔ چادر، اجرک یاشال
۲۶۔ سوئی دھاگہ، بٹن
۲۷۔ چاقو یا چھری
۲۸۔ آئینہ
۲۹۔ سرمہ اور سلائی
۳۰۔ خلال
۳۱۔ ضروری دوائیں
۳۲۔ بلیڈ، ریزر
۳۳۔ عینک (زائد جوڑی)
۳۴۔ ازار بند، ڈنڈی
۳۵۔ تعویذات
۳۶۔ ناخن تراش
۳۷۔ چھوٹی قینچی
۳۸۔ کچھ روئی
۳۹۔ بیلٹ
۴۰۔ مجموعہ وظائف
۴۱۔ درود شریف کی کتاب
۴۲۔ حج کی کتاب
۴۳۔ ٹوپیاں
۴۴۔ عطر (کوئی ایک قسم کا)
۴۵۔ دستر خوان
۴۶۔ پلیٹیں
۴۷۔ چمچ
۴۸۔ گلاس
۴۹۔ حرمین شریفین میں موجود عزیز و اقارب کے پتے اور فون نمبر

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!