Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

روزہ و قرآن شفاعت کریں گے

روزہ اور قُرآن روزِ محشر مُسلمان کیلئے شَفاعَت کاسامان بھی فراہم کریں گے ۔ چُنانچِہ مدینے کے سلطان، سردارِدوجہان ، رحمتِ عالمیان ، سرورِ ذیشان ، محبوبِ رحمٰن عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں،روزہ اور قُراٰن بندے کیلئے قِیامت کے دن شَفاعت کریں گے۔روزہ عَرض کریگا،اے ربّ ِکریم عَزَّوَجَلَّ ! میں نے کھانے اور خواہِشوں سے دن میں اِسے روک دیا، میری شَفاعَت اِس کے حَقّ میں قَبول فرما۔ قُرآن کہے گا ، میں نے اِسے رات میں سونے سے باز رکھا،میری شَفاعَت اِس کے لئے قَبول کر ۔ پس دونوں کی شَفاعَتیں قَبول ہوں گی۔” (مُسند امام احمد ج۲ص۵۸۶حدیث۶۶۳۷)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!