islam
پیٹ کی جلن کے دو علاج
(1)روزانہ پانچ کَھجوریں(دھو کر)رات کو پانی میں بِھگو لیجئے ، صبح کُچل کر شہد میں ملا کر نَہار مُنہ پی لیجئے۔(یہ علاج سات دن تک جاری رکھئے)اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ٹھنڈک ہو جائے گی(2)مناسِب مقدار میں گلوکوز پانی میں گھول کر دن میں دو یا تین بار پی لیجئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ پیٹ میں ٹھنڈک ہو جائے گی۔