Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

اسم مفعول کا بیان

اسم مفعول کی تعریف:
     وہ اسم مشتق جواس ذات پر دلالت کرے جس پر فعل واقع ہو۔جیسے :مَنْصُوْرٌ (مدد کیاہوا)۔
نوٹ:
     اسم مفعول بھی ثلاثی مجرد اور غیر ثلاثی مجرد سے جدا جدا طریقہ پر بنایا جاتاہے ۔
(۱)ثلاثی مجرد سے اسم مفعول بنانے کاطریقہ: 
    فعل مضارع مجہول سے علامت مضارع حذف کر کے میم مفتوح لگائیں، عین کلمہ کو ضمہ دے کرواؤساکن کااضافہ کریں اور آخر میں تنوین لگادیں۔جیسے یُفْعَلُ سے مَفْعُوْلٌ۔
(۲)غیر ثلاثی مجرد سے اسم مفعول بنانے کاطریقہ: 
     فعل مضارع مجہول سے علامت مضارع حذف کرکے میم مضموم لگائیں اور آخر میں تنوین کااضافہ کردیں ۔ جیسے یُکْرَمُ سے مُکْرَمٌ۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!