Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

نکاح کے ذریعے غنی ہونے کی نَفْسیاتی وجہ

نکاح کے ذریعے غنی ہونے کی نَفْسیاتی وجہ

 میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ان احادیثِ مُبارَکہ سے معلوم ہوا کہ نکاح بہت سے دینی و دُنیوی معاملات کے علاوہ رزق کی کُشادَگی کیلئے بھی مفید ہے ، نکاح کی وجہ سے غنی ہونے کی ایک نَفْسیاتی وجہ بھی ہے اور وہ یہ کہ اکیلا آدمی عموماً بے فکر ہوتا ہے لیکن جب شادی ہوجاتی ہے تو احساسِ ذِمّہ داری پیدا ہوجاتا ہے ، آدمی تَن دہی سے کوشش کرتا ہے جس کے نتیجے میں اُس کیلئے رزق کے دروازے کُھل جاتے ہیں اور اِس بات کا مُشاہَدہ بھی ہے کہ جو لوگ شادی سے پہلے بے فکر اور بے روزگار ہوتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ وقت ضائع کررہے ہوتے ہیں وہ شادی کے بعد کام بھی شروع کردیتے ہیں اور فضولیات سے بھی بچنا شروع کردیتے ہیں ۔ 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!