Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حرم انور کے دروازوں کے نام

جانب مشرق:

باب دار ارقم،باب بنی ہاشم، باب علی، باب عباس، باب النبی صلی اللہ علیہ وسلم، باب السلام، باب بنی شیبہ، باب الحجون، باب منیٰ، باب المصطفیٰ، باب المدعی، باب عرفہ، باب مروہ، باب المحصب، باب المراد۔

جانب مغرب:

باب بلال، باب شبیکہ، باب ابراہیم، باب ابوبکر صدیق، باب الحج، باب الوداع، باب ام ہانی، باب عبدالعزیز، باب فہد (جدید دروازہ بس اسٹینڈٖ کے مقابل)

جانب جنوب:

باب جبار، باب بلال، باب حسنین ، باب اسماعیل، باب ابی قبیس ، باب الصفا۔

جانب شمال:

باب الفتح، باب عمر فاروق، باب الندوہ، باب الشامیہ، باب القریش، باب المدینہ المنورہ، باب الحدیبیہ ، باب عمرہ۔

نوٹ:

چند دروازے ایسے بھی ہیں جو بند ہیں اور نام درج نہیں تین عدد الیکٹرک سیڑھیاں ہیں جو بالائی منزلوں تک پہنچاتی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!