Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

نکاح کی تعریف

صَدْرُ الشَّریعہ ، بدرُ الطَّریقہ حضرت علّامہ مولانا مفتی محمد اَمجد علی اعظمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں : نکاح اُس عَقْد کو کہتے ہیں جو اِس ليے مُقرَّر کیا گیا کہ مرد کو عورت سے جماع وغیرہ حلال ہو جائے۔ مزید فرماتے ہیں کہ اِیجاب و قبول یعنی مثلاً ایک کہے میں نے اپنے کو تیری زَوجِیَّت میں دیا ، دوسرا کہے میں نے قبول کیا ۔ یہ نکاح کے رُکن ہیں پہلے جو کہے وہ اِیجاب ہے اور اُس کے جواب میں دوسرے کے الفاظ کو قبول کہتے ہیں ۔ (2)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!