Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

عینک کے نمبر کم کرنے کیلئے

     گاجر کے موسِم میں روزانہ ایک گاجر کھا لیا کریں اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَل َّحافِظہ قوی اور بینائی تیز ہو گی حتّٰی کے چشمہ ہے تو اِن شاءَ اللہ نمبر کم ہونا شُروع ہو جائیں گے۔(گاجر دھو لیجئے اور چِھیلے بغیر کھا لیجئے کہ چھیلنے سے اوپری تہ کے عین نیچے موجود وٹامن C ضائع ہو سکتا ہے،تمام سبزیاں اور پھل اور جن کے چھلکے کھائے جا سکتے ہوں وہ چھلکوں سمیت ہی کھانے زیادہ مُفید ہیں۔ مَثَلاً کُدو شریف،آلو، بینگن، ٹماٹر، کھیرا،تُوری،ٹِنڈے،پیٹھا، شکر قندی،سیب،چِیکو، آڑو، وغیرہ کے چھلکے اور انار و موسمبی کی اندرونی جھلّیاں وغیرہ کھا لیجئے)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!