islam
مُنہ کے کینسر کا ایک سبب
سگریٹ نوشی ، تمباکو، خوشبو دار میٹھی چھالیہ،الائچی کے خوشبو دار بیج، مین پوڑی، پان گُٹکا،سِٹی اور پان کے مختلف خوشبودار مَصالحے کا کثرت سے استِعمال سانس کی نالی میں زخم،پھیپھڑوں میں پیپ پڑ جانا اور طرح طرح کی خوفناک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے اور اِس سے منہ کا کینسر بھی ہو سکتا ہے۔(تفصیلی معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ مختصر رسالہ”پان گُٹکے کی تباہ کاریاں”(40صَفحات )کا مطالَعَہ فرما لیجئے)