Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

دانتوں کو بیماری سے بچانے کا بہترین نُسخہ

    یاد رہے!ڈَٹ کر کھانے سے ہاضِمہ(ہا۔ضِ۔مہ) خراب ہوتا ، طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہوتیں اور اکثرمَسُوڑوں سے خون بھی آتا ہے۔ پیٹ کا قفلِ مدینہ لگانے یعنی بھوک سے کم کھانے کی عادت بنایئے۔ پِزّوں ، پراٹھوں ، ہوٹل کی نَہاریوں،کباب سموسوں، مٹھائیوں، پکوڑوں، پوریوں،کچوریوں اور انواع واقسام کی تلی ہوئی چیزوں، طرح طرح کی میٹھی ڈشوں اور اِسی طرح کی دیگر دیر سے ہَضم (ہَضْ۔مْ)ہونے والی غِذاؤں نیز آئسکریموں ،کولا مَشروبوں اور ٹھنڈے ٹھنڈے شربتوں وغیرہ کے استِعمال سے پرہیز کیجئے۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ موٹاپے سمیت بَہُت ساری بیماریوں کے ساتھ ساتھ مَسُوڑوں سے آنے والا خون بھی بند ہو جائیگا۔اس کی تفصیلی معلومات کیلئے فیضانِ سُنّت جِلد اوّل کے باب پیٹ کا قفلِ مدینہ کا مطالعہ (مُطا۔لَ۔عَہ)کیجئے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!