Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

سترہزار فرشتوں کی دعاحاصل کیجیے!

حدیث: جوشخص مندرجہ ذیل استعاذہ صبح کے وقت تین مرتبہ کرلیا کرے، ساتھ سورۂ حشر کی آخری تین آیتیں پڑھ لے، اللہ سترہزار فرشتے اس پر متعین فرمادےگا جو شام تک اس کے لیے دعا کرتے رہیں گے۔ اور اگر وہ اس دن مرتا ہے تو شہادت کی موت اس کا مقدر بنے گی۔ یوں ہی جو شخص اسے شام میں پڑھ لیا کرے تو صبح تک اس کے لیے سترہزار فرشتے دعا کرتے ہیں۔اور اگر اس رات میں مرے تو شہادت کی موت پائے۔(سنن ترمذی:۲۹۲۲)

اَعُـوْذُبِاللهِ السَّمِيْعِ الْعَلِـيْمِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ ۝-        ………….—–(تین مرتبہ)………….
…………..سورۂ حشر کی آخری تین آیات……..هُـوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰــهَ اِلَّا هُـوَ١جعٰـلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَـادَةِ١ۚ هُـوَ
الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ
۝۲۲هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا
هُوَ١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ
الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ
طسُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ۝۲۳هُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ
الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ
وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠
۝۲۴
error: Content is protected !!