Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

بدن کے داغ دھبّوں کا علاج

بعض اوقات جسم پر سیاہ دھبّے نکل آتے ہیں جو دیکھنے والے کوبَہُت بدنُما معلوم ہوتے ہیں ۔ اس کا علاج یہ ہے کہ روزانہ پانی میں نمک پگھلا کر اُس میں پیاز کے ایک ٹکڑے کوڈَبو کردھبّوں پر آہِستہ آہِستہ رگڑیئے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ تھوڑے ہی دنوں میں شِفا نصیب ہو جائے گی۔ (13)    ٹراؤ کارٹ کریم (TRAVO CORT CREAM)کو سوکھی خارش پر لگا کر اُنگلی وغیرہ سے رگڑ یئےاِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ مفید ترین پائیں گے ۔یہ مرہم ہر طرح کی خارِش پھوڑے پھنسیوں اور زخم وغیرہ کیلئے کار آمد ہے ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!