islam
اَنجیرسے خشک بَواسیر کا علاج
اگر تکلیف زیادہ ہو تو شہد کے شربت(یعنی شہد ملے پانی)کے ساتھ روزانہ نَہار منہ پانچ عدد خشک اَنجیر کھالیجئے۔ مسلسل اس طریقے پر عمل کرنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ چار ماہ سے لے کر دس ماہ کے عرصے میں بواسیر کے مَسّے خشک ہو جائیں گے (یہ طریقِ علاج خونی بواسیر کیلئے بھی مفید ہے) اگر بواسیر میں تکلیف کم اور بدہضمی زیادہ ہو تو ہر بار کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ قبل خشک اَنجیر تین عدد کھالیجئے ۔ اگرچِہ بواسیر نہ بھی ہو یوں ہی پیٹ میں بوجھ ہو تاہوتب بھی ہر بار کھانا کھانے کے بعد تین عدد انجیر تناوُل فرمایئے۔