فعل نفی جحد بلم مجہول

گردان ترجمہ صیغہ 
لَمْ یُفْعَلْ نہیں کیاگیاوہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب 
Advertisement
لَمْ یُفْعَلا نہیں کئے گئے وہ دومرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب 
لَمْ یُفْعَلُوْا نہیں کئے گئے وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب 
لَمْ تُفْعَلْ نہیں کی گئی وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب 
لَمْ تُفْعَلاَ نہیں کی گئیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
لَمْ یُفْعَلْنَ نہیں کی گئیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب 
لَمْ َتفْعَلْ نہیں کیاگیاتو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر 
لَمْ تُفْعَلاَ نہیں کئے گئے تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
لَمْ تُفْعَلُوْا نہیں کئے گئے تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
لَمْ تُفْعَلِیْ نہیں کی گئی تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
لَمْ تُفْعَلا نہیں کی گئیں تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
لَمْ تُفْعَلْنَ نہیں کی گئیں تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر
لَمْ أُفْعَلْ نہیں کیاگیامیں ایک(مرد یاعورت) صیغہ واحد متکلم (مذکر ومؤنث)
لَمْ نُفْعَلْ نہیں کئے گئے ہم سب(مرد یاعورت) صیغہ جمع متکلم(مذکر ومؤنث)
                       سوالات 
    سوال نمبر۱:۔فعل نفی جحد بلم کی تعریف بیان کیجئے ۔ 
    سوال نمبر۲:۔فعل نفی جحد بلم بنانے کاکیا طریقہ ہے؟
    سوال نمبر۳:۔اسے مجہول کس طرح بناتے ہیں؟
    سوال نمبر۴:۔لفظ”لَمْ”مضارع پر داخل ہوکر کیا کیا لفظی اور معنوی عمل کرتاہے؟
    سوال نمبر۵:۔بتائیں ”جوازِمِ مضارع”کن حروف کو کہتے ہیںـ؟
تنبیہ:
    فَتْحٌ(کھولنا)مصدر سے مذکورہ بالا گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط تحریر میں لائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!