Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

۔۔۔۔۔لفظ اور اس کی اقسام کا بیان۔۔۔۔۔

لفظ کی تعریف: لفظ کالغوی معنی پھینکنا اوراصطلاحی معنی ”مَایَتَلَفَّظُ بِہِ الْاِنْسَانُ” ہے، یعنی جس کا انسان تلفظ کرے۔
لفظ کی اقسام:
    اس کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ مہمل ۲۔ موضوع
۱۔ مہمل کی تعریف:
    وہ لفظ جس کا کوئی معنی نہ ہو۔جیسے: وانی ، ووٹی، وائے وغیرہ۔
۲۔موضوع کی تعریف:
    وہ لفظ جس کا کوئی معنی ہو ۔جیسے :پانی ، روٹی ، چائے وغیرہ۔
لفظ موضوع کی اقسام :
    اس کی دو قسمیں ہیں : ۱۔مفرد ۲۔ مرکب
۱۔مفردکی تعریف:
    وہ اکیلا لفظ جو بامعنی ہو۔اسے ”کلمہ” بھی کہتے ہیں۔جیسے :طَاوِلَۃٌ(میز)۔
۲۔مرکب کی تعریف:
    وہ لفظ جودو یا دو سے زیادہ کلمات کا مجموعہ ہو۔جیسے:اَلجوّال جَدِیْدٌ (موبائل نیا ہے) اَرسَلَ الضابطُ سَلیماً اِلی المَحْکَمَۃِ  (افسر نے سلیم کا چالان کردیا) ۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!