islam
کھردرا لباس جنت کے لباس سے بدل جائے گا:
تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نُبوت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”جواللہ عزوجل کی خاطرزینت ترک کر دے اور اللہ عزوجل کی خاطر تواضع کرے اور اس کی رضا چاہتے ہوئے کھردرا لباس اپنائے تو اللہ عزوجل کے ذمۂ کرم پر ہے کہ وہ اسے جنت کے نفیس لباس سے تبدیل فرما دے۔”
(المرجع السابق، الحدیث:۵۷۴۶،ج۳،ص۵۱،”تبدل” بدلہ ”یکسوہ”)