Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

تیسرا یوم۱۰ ذی الحجہ

۞ آج بہت کچھ کرنا ہے لہٰذا بہت زیادہ ہمت اور تندہی سے کام لیجیے۔
۞ پہلے منیٰ پہنچ کر کچھ آرام کر لیجیے۔ پھر جمرات پہنچ کربڑے شیطان کو اس طرح کھڑے ہو کر کنکر ماریے کہ منیٰ داہنے ہاتھ پر اور کعبہ بائیں ہاتھ پر ہو اور منہ جمرہ (شیطان) کی طرف، کنکری جمرہ (شیطان) کو لگے یا تین ہاتھ کے قریب پہنچ جائے۔(یہاں گول دائرہ بنا ہوا ہے اس کے اندر کنکری جانا ضروری ہے)کنکریاں مارنے کے بعد وہاں نہ ٹھہریے بلکہ فوراً ذکر و دعا کرتے ہوئے پلٹ آیئے۔
۞ ہر کنکری جدا جدا طور پر، سیدھے ہاتھ کے شہادت کی انگلی اور انگوٹھے سے، ہاتھ کو خوب اٹھا کر

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!