Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

فرائض احرام

فرائض احرام دو ہیں
۱۔ عمرہ یا حج یا دونوں کی نیت کرنا جیسے حج قران میں ہے۔
۲۔ زبان سے تلبیہ ایسے الفاظ میں کہنا کہ جس کے ذریعہ خالص تعظیم ربانی کا اظہار ہو۔ اس کے لیے مسنون لبیک کافی ہے۔ اگر نیت کی اور لبیک نہ کہا تو احرام صحیح نہیں۔ اور لبیک کہا اور نیت نہیں کی تو بھی احرام صحیح نہیں۔ دونوں کا ہونا ضروری ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!