Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حسد کے مراتب

 حسد کی حقیقت اور اس کے احکام جان لینے کے بعد اب اس کے مراتب بیان کئے جاتے ہیں۔
حسد کے چار مراتب ہیں: 
    (۱) کسی کی نعمت کے زوال کی اس طرح تمنا کرنا کہ خود کو اس نعمت کے حصول کی خواہش نہ ہو یہ حسد کاانتہا ئی درجہ ہے (۲۔۳) غیر کی نعمت کے زوال کے ساتھ ساتھ بعینہٖ اسی نعمت یااس جیسی دوسری نعمت کے حصول کی تمنا کرنا، اگر محسود(یعنی جس سے حسد ہوا س) کی نعمت یااس جیسی نعمت حاسد کو حاصل نہ ہو تو محض اس سے نعمت کے زوال کی تمنا اس لئے کرنا کہ وہ اس سے ممتاز نہ ہوسکے اور (۴)غیر سے نعمت کے زائل ہونے کی خواہش تو نہ ہو مگر آدمی یہ پسند کرے کہ وہ اس سے ممتا ز بھی نہ ہو۔ یہ آخری صورت اگر دنیا کے بارے میں ہوتو حسدکی معاف شدہ صورت ہے اور اگر دین کے معاملہ میں ہوتو مطلوب ہے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!