Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

دورُخی اختیار کرنا

دورُخی اختیار کرنا

اسے دوغلا پن بھی کہا جاتا ہے،اس سے مراد یہ ہے کہ انسان دودشمنوں کے درمیان لگائی بجھائی کرے یعنی جس کے پاس جائے اسی کی حمایت میں بولے ۔(احیاء العلوم ، کتاب آفات اللسان،ج۳،ص۱۹۵)
حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرورِ عالم صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا: ”جو دنیا میں دوغلا پن اختیار کرے توروزِقیامت اسکی آگ کی دوزبانیں ہونگی ۔”
(الترغیب والترہیب، کتاب الادب ، باب ذی الوجھین وذی اللسانین ، رقم الحدیث ۴،ج۳،ص۳۷۱)
جبکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سرکارِ دوعالم صلی اللہ عليہ وسلم نے فرمایا: ” تم

روزِ قیامت بدترین شخص اسے پاؤ گے جو دورُخہ ہوگا کہ ایک کی باتیں دوسرے کواور دوسرے کی پہلے کوپہنچائے گا۔”(بخاری ،کتاب المناقب ،رقم ۳۴۹۴،ج۲،ص۴۷۳)
اللہ تعالیٰ ہمیں اس حوالے سے بھی اپنی زبان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ عليہ وسلم

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!