Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

چہرے کو تروتازہ بنانے اور چہرے کی صفائی کے لیے ایک کامیاب طریقہ چہرے کو

عید کے موقع پر ہر خاتون کی اولین ترجیح ہوتی ہے کہ اپنے چہرے کو خوبصورت بناے اور اس کی شائستگی اور تازگی کو برقرار رکھنا اور جلد کو صحت مند رکھنا ہوتا ہے۔ اس کے لیے وہ ہر قسم کے ہرہربے استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتیں۔ یہ بات سو فیصد سچ ہے کہ ایک "صحت مند جلد” تا دیر جوان رہتی ہے۔ اس کے لیے چہرے کی صفائی لازمی ہے۔
کھیرے کا اسکرب
حساس اور نازک جلد کےلیے براون شوگر ‘ایواکیڈو آئل اور کھیرے کا اسکرب بہترین ثابت ہوتا ہے۔یہ گھر میں تیار شدہ قدرتی اسکرب ان تمام خواتین کے لیے انتہائی مئوثر ہے۔ جن کے جلد حساس ہوتی ہے ۔ان کے لیے شوگر اور آئل کو دو’ایک کی تناسب سے مکس کر کے اس میں چھوٹا کھیرا بلینڈ کر لیں اس اسکرب کو نہایت آہستگی سے چہرے پر رگڑیں یاد رہے کہ آپ کی جلد حساس ہے اس لیے زیادہ تیزی سے رگڑائی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس لیے ہلکے ہلکے ہاتھوں سے اسکرب مساج کریں ایک  سے دو منٹ تک رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں اس حیرت انگیز اسکرب کے نتائج دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!