Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

ریاکار خطیبوں کی سزا:

(56)۔۔۔۔۔۔مَخْزنِ جودوسخاوت، پیکرِ عظمت و شرافت صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :”جو خطبہ کے لئے کھڑا ہوا جبکہ اس کی نیت ریاکاری اور شہرت کے سوا کچھ نہ تھی تو اللہ عزوجل قیامت کے دن اسے ریاکاروں اور شہرت کی خاطر عمل کرنے والوں کے مقام میں کھڑا کریگا۔”
    (المعجم الکبیر،الحدیث:۱۲۲۸،ج۲،ص۴۲،بدون”یوم القیامۃ”)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!