توبہ کا طریقہ

توبہ کے فضائل

👈 گناہوں کا نیکیوں میں بدلنا

❤️ اللہ تعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے : ❤️

📖 ترجمہ : سوائے اس کے جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور اس نے نیک اعمال کیے تو یہ وہ لوگ ہیں جن کے گناہوں کو اللہ نیکیوں سے بدل دے گا اور اللہ بہت بخشنے والا بے حد رحم فرمانے والا ہے ۔

📚( سورة الفرقان : آیت 70 )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!