Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.
islam

حضرتِ سیِّدُنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نصیحت :

حضرتِ سیِّدُنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نصیحت :

حضرتِ سیِّدُنا قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایاکرتے: ”اے لوگو! کیا تم میں اس کی طاقت ہے؟ کیا تم جہنم کی آگ برداشت کر سکتے ہو؟اے لوگو! اللہ عَزَّوَجَلَّ کی اطاعت تمہارے لئے اس سے بہت آسا ن ہے لہٰذاتم اس کی اطاعت کرو۔” (حلیۃ الاولیاء ،کعب الاحبار،الحدیث۷۵۴۲،ج۵،ص۴0۸)

حضرتِ سیِّدُنا میمون بن مہران رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے: ”جب یہ آیت مبارکہ نازل ہوئی: ”وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمَوْعِدُہُمْ اَجْمَعِیۡنَ ﴿۴۳﴾۟ۙ ترجمۂ کنزالایمان: اور بے شک جہنم ان سب کا وعدہ ہے۔(پ۱۴،الحجر ،۴۳)” توحضرتِ سیِّدُنا سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنا ہاتھ سر پر رکھ لیا، پھرتین دن تک اس طرح حیرانی وپریشانی کے عالم میں گھر سے باہر رہے کہ کوئی بھی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سنبھال نہ سکتا تھا، یہاں تک کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لایا گیا۔”

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!