قربانی
قربانی کسے کہتے ہیں؟
مخصوص جانور کو مخصوص وقت میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں قرب حاصل کرنے کے لیے یا نیکی کی نیت سے ذبح کرنا قربانی کہلاتا ہے۔(در مختار)