Our website is made possible by displaying online advertisements to our visitors. Please consider supporting us by whitelisting our website.

اولاد کے لئے وظیفہ

🥀🍂🥀 *★╠﷽╣★*🥀🍂🥀
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

🧡 *حصول اولاد کا قرآنی وظیفہ* 🧡

*‼مندرجہ ذیل ورد کو* *فرائض کی پابندی کے ساتھ ہر نماز کے بعد*

*_اوّل و آخر ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ_ پڑھ لیجیۓ*

*طاق عدد میں پڑھیے*

*فائدہ بظاہر ہماری ناقص عقل کو نہ نظر آنے کی صورت میں شکوہ کرنے کے بجائے اپنی کوتاہیوں کی شامت تصوّر کیجئے… اللہ عزوجل کی حکمت پر نظر رکھئیے.‼*

🍁 *رب لا تذرنی فردا وانت خیرالوارثین
* (سورہ انبیاء ۸۹)*

🤲 اے میرے ربّ! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تُو سب وارثوں سے بہتر ہے۔

🍁 *رب ھب لی من لدنک ذریة طیبة انک سمیع الدعاء *

*(سورۃ آل عمران:۳۹)*

🤲اے میرے ربّ! مجھے اپنی جناب سے پاکیزہ ذریّت عطا کر۔ یقینا تُو بہت دعا سننے والا ہے۔
*درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں اور علم دین حاصل کریں*
*🌹اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو نیک اولاد عطا فرمائے اور جن کی اولاد ہے اُسے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین🌹*
🍂🥀🍂🥀🍂🥀🍂

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!